تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانْدانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانْدانی کے معانیدیکھیے
خانْدانی کے اردو معانی
صفت
- خاندان سے متعلق، جو چیز بزرگوں سے چلی آ رہی ہو
- شریف گھرانے کا فرد، اعلیٰ خاندان والا
شعر
جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئے
اے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہئے
خاندانی رشتوں میں اکثر رقابت ہے بہت
گھر سے نکلو تو یہ دنیا خوب صورت ہے بہت
English meaning of KHaandaanii
Adjective
- of noble descent or good family, renowned family
- familial, pertaining to family, ancestral, hereditary
- descended from father to son, of good family, of rank
ख़ानदानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (काम या पेशा) जो किसी खानदान या कुल में बहुत दिनों से होता आया हो। पुश्तैनी। पैतृक।
- अच्छे और ऊँचे खानदान अर्थात् कुल या वंश का (व्यक्ति)।
- खानदान का, वंश सम्बन्धी, वंश का व्यक्ति, स्वजन, अज़ीज़, कुलीन, शरीफ़, (व्यंग) अकुलीन, दोला, जो चीज़ बुज़ुर्गों से चली आ रही हो, शरीफ़ घराने का, उत्कृष्ट ख़ानदान वाला
- पुश्तैनी; पैतृक; अच्छे कुल या वंश का।
- उत्कृष्ट नस्ल का, वाजिद अली शाह बादशाह थे... इन को ख़ानदानी मुर्ग़ीयों का बड़ा शौक़ था
خانْدانی کے مترادفات
خانْدانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانْدانی)
خانْدانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔